اجرت خاندانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھر کی مجموعی کمائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھر کی مجموعی کمائی۔